International

ترکیے پر ایرانی میزائل حملے کے الزام کی تحقیقات کے لیے تیار ہیں، پزشکیان

ترکیے پر ایرانی میزائل حملے کے الزام کی تحقیقات کے لیے تیار ہیں، پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ترک ہم منصب اردوان سے گفتگو کی۔ اس موقع پر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ترکیے پر ایرانی میزائل حملے کے الزام کی تحقیقات کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات کیلئے ایران اور ترکیے کی مشترکہ ٹیم تشکیل دینے کو تیار ہیں۔ ترک صدر نے کہا کہ نیٹو ایئر ڈیفنس نے ترکیے کی فضائی حدود میں ایک اور میزائل مار گرایا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments