International

ترکیہ کا ایران میں ممکنہ غیر ملکی مداخلت پر اظہار تشویش

ترکیہ کا ایران میں ممکنہ غیر ملکی مداخلت پر اظہار تشویش

ترکیہ نے ایران میں ممکنہ غیر ملکی مداخلت پر اظہار تشویش کیا ہے۔ ترک حکمراں جماعت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایران میں مداخلت خطے میں تنازعات کو بڑھا دے گی۔ ترک حکمراں جماعت کے مطابق ترکیہ ایران میں افراتفری نہیں دیکھنا چاہتا۔ واضح رہے کہ آج صدر اردگان کی زیر صدارت حکمران جماعت اے کے پی کا انقرہ میں اجلاس ہوا جس میں اس معاملے کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان ترک حکمراں جماعت نے کہا کہ غیر ملکی مداخلت سنگین نتائج کا باعث بنے گی، خصوصاً اسرائیل کی ایران میں مداخلت بڑے بحران کا سبب بنے گی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments