International

تل ابیب میں تباہ عمارت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری

تل ابیب میں تباہ عمارت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری

نتین یاہو مخالف اسرائیلی ایکیوسٹ نے تل ابیب میں تباہ ہونے والی عمارت کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک پر گہرا گڑھا پڑا ہوا ہے جبکہ ایک جانب عمارت تباہ ہوچکی ہے اور اس کا ملبہ ہر طرف پھیلا ہوا ہے۔ علاوہ ازیں نئے سپریم لیڈر کا بیان جاری ہونے کے ساتھ ہی ایران نے اسرائیل پر حملوں کی تازہ ویڈیو جاری کردی۔ خامنہ ای آپ کی خدمت میں حاضر ہیں‘ کہ عنوان سے جاری ویڈیو میں ایرانی میزائلوں کی بیالیس ویں لہر دیکھی جاسکتی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments