International

تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر ایران کا میزائل حملہ، عرب میڈیا

تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر ایران کا میزائل حملہ، عرب میڈیا

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر ایران نے میزائل حملہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب میں میزائل حملے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی۔ دوسری جانب امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران حملے میں پہل کرنا چاہ رہا تھا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کے پاس حملے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments