جاپان میں ذہنی تناؤکم کرنے کے لیے ہزار سے زائد گھروں میں گھسنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ جاپانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے پیر کو ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا جس نے دوران تفتیش اس بات کا اعتراف بھی کیاہے کہ وہ اسٹریس یا ذہنی تناؤ کو کم کرنے کے لیے ایک ہزار سے زائد گھروں میں چوری چھپے داخل ہوا۔ جاپانی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے 37 سالہ شخص کو گھر میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے شبے میں حراست میں لیا۔ ملزم کا کہنا تھا کہ دوسروں کے گھروں میں چوری چھپے گُھسنا میرا شوق ہے اور میں یہ ایک ہزار سے زیادہ مرتبہ کرچکا ہوں۔
Source: social media
سعودی عرب میں پہلی بار امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ تعینات
کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے میں ایک مشکوک پیکج کی جانچ: ڈنمارک کی پولیس تعینات
اسرائیل کے اندر مغربی کنارے پر قبضے کی تیاری پر مکمل اتفاق
آسٹریا سے بشار الاسد کی معزولی کے بعد سے پہلے شامی کی ملک بدری
فلسطین میں تباہی: کچھ لوگوں کیلیے نسل کشی منافع بخش ہے، نمائندہ خصوصی اقوام متحدہ
اسرائیل نے قیامت ڈھا دی، صرف 2 دن میں 300 سے زائد فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی
دوران پرواز مسافر سے مارپیٹ کرنے والا بھارتی نوجوان امریکا میں گرفتار
ایران کا امریکی اور اسرائیلی حملوں میں جوہری تنصیبات کو شدید نقصان کا اعتراف
میئر نیویارک کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار نے دونوں پارٹیوں میں بحران پیدا کردیا
ہم نے اسرائیل کو بچایا اور اب ہم نیتن یاہو کو بچائیں گے : ٹرمپ
غزہ 'نسل کشی کی تباہ کن صورتِ حال' سے دوچار ہے: ہسپانوی وزیرِ اعظم
اسرائیل ایرانی حملوں سے تقریباً تباہ ہو گیا تھا:خامنہ ای کا دعویٰ
میکسیکو: مذہبی تقریب کے دوران فائرنگ، بچوں سمیت 12 ہلاک
امریکا اسرائیل کو بچانے کیلیے جنگ میں کودا مگر کچھ حاصل نہیں کر سکا، ایرانی سپریم لیڈر