Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

اندازہ ہی نہیں ہوا گیند بلے کا کنارہ لے کر گئی ہے، حارث کے اصرار پر ری ویو لیا، شاداب

Admin
By Admin
Oct 26, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

اندازہ ہی نہیں ہوا گیند بلے کا کنارہ لے کر گئی ہے، حارث کے اصرار پر ری ویو لیا، شاداب
اندازہ ہی نہیں ہوا گیند بلے کا کنارہ لے کر گئی ہے، حارث کے اصرار پر ری ویو لیا، شاداب — October 26, 2026
انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ میچ میں شاداب خان کا غصے میں لیا گیا ری ویو کام کرگیا۔

ری ویو میں گیند بیٹ سے ٹکراتی دیکھ کر تھرڈ امپائر نے شاداب خان کو ناٹ آؤٹ قرار دے دیا۔

نئی زندگی ملنے کے بعد شاداب خان اور حارث رؤف نے بقیہ 21 رنز حاصل کیے اور پاکستان کو تاریخی فتح دلا کر ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں پہنچا دیا۔

میچ ونر شاداب خان نے کہا کہ انہیں اندازہ ہی نہیں ہوا کہ گیند بلے کا کنارہ لے کر گئی ہے۔ حارث رؤف نے اصرار کیا کہ ری ویو لینا چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ حارث کے اصرار پر ری ویو لیا، اس وقت کافی مایوسی کا شکار تھا۔

انہو ں نے کہا کہ سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ نے جس اعتماد کا اظہار کیا، اس پر پورا اترنے کی خوشی ہے۔

حارث رؤف کا کہنا ہے کہ آخری لمحات میں شاداب سے یہی بات ہوئی تھی کہ میچ میں خود ختم کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ شاداب خان نے جس انداز میں بیٹنگ کی وہ ورلڈ کلاس تھی، یہ کامیابی پاکستان کے عوام کے لیے بھی خوشی کا بڑا موقع ہے۔

انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ میچ میں شاداب خان کا غصے میں لیا گیا ری ویو کام کرگیا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn