Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

یو این نے امریکا کو ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیدیا

Admin
By Admin
Sep 19, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

یو این نے امریکا کو ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیدیا
یو این نے امریکا کو ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیدیا — September 19, 2026
اقوام متحدہ نے امریکا کو ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دے دیا۔ یو این فیکٹ فائنڈنگ مشن کی تازہ رپورٹ سامنے آگئی۔

رپورٹ کے مطابق ایران میں مِناب پرائمری اسکول اور لامرد اسپورٹس کمپلیکس پر امریکی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔

مِناب کے شجر طیبہ ایلی مینٹری اسکول پر امریکا نے ٹوما ہاک میزائلوں سے حملہ کیا تھا۔ جس سے 120 بچوں سمیت 150 سے زائد افراد شہید ہوئے تھے۔

لامرد اسپورٹس کمپلیکس پر ہزاروں چھروں سے لیس بموں سے حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں 22 افراد جان سے گئے۔

یو این رپورٹ کے مطابق دونوں مقامات پر سویلین آبادی واضح طور پر دیکھی جاسکتی تھی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے یہ رپورٹ مسترد کردی۔

ٹرمپ انتظامیہ پہلے ہی انسانی حقوق کونسل سے علیحدگی اختیار کرچکی ہے۔

اقوام متحدہ نے امریکا کو ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دے دیا۔ یو این فیکٹ فائنڈنگ مشن کی تازہ رپورٹ سامنے آگئی۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn