ڈاکٹروں کو انسانیت کا مسیحا کہا جاتا ہے اور ایک خاتون ڈاکٹر نے اپنی شادی میں اس کی عملی مثال پیش کر کے دکھائی۔
میڈیا کے مطابق ریاست کیرالا کے پَنور شہر میں ایک شادی کی تقریب چند گھنٹوں میں تیزی سے وائرل ہوئی ہے، جس کی وجہ اس تقریب میں انسانی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کیے جانا ہے۔
یہ شادی کی تقریب ڈاکٹر شیریں اور ڈاکٹر رضا کی تھی، جس میں جاری تقریب کے دوران اچانک کیٹرنگ کا کام کرنے والی دو لڑکیوں کی طبیعت خراب ہو گئی۔
ایک لڑکی کی ناک سے خون بہنے لگا جب کہ دوسری چکر آنے کے باعث گر پڑی۔ اسٹیج پر موجود دلہن نے جب یہ حالت دیکھی تو وہ شادی کی رسومات روک کر فوری ان لڑکیوں کے پاس پہنچیں اور طبی امداد فراہم کی۔
دلہن بنی ڈاکٹر نے تقریباً 15 منٹ تک دونوں کو ابتدائی طبی امداد دی۔ جب ان دونوں کی طبیعت بہتر ہوئی تو دلہن دوبارہ اسٹیج پر گئی اور رسومات کا دوبارہ آغاز ہوا۔
دلہن کے اس اقدام کی نہ صرف دولہا ڈاکٹر رضا بلکہ ان کے خاندان اور شادی میں شریک مہمانوں نے بھی تعریف کی اور ان کے جذبے کو سراہا۔
Source: Admin
10 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
11 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
11 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
10 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
11 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
11 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات
11 months ago
جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
11 months ago
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
10 months ago
شر پسند نے حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments