مہاراشٹر کے ضلع پونے کے بارامتی علاقے سے ایک بے حد دکھد واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں این سی پی (شراد چندر پوار) کے ایم ایل اے روہت پوار کے پرسنل اسسٹنٹ (PA) کی بیٹی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق، معاملے کی تفتیش جاری ہے اور تمام ممکنہ زاویوں سے کیس کی جانچ کی جا رہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق، متوفیہ این سی پی لیڈر روہت پوار کے پی اے اجیت دشاوتارے کی بیٹی تھی۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ہفتے کے روز کسی بات کو لے کر لڑکی کا اپنی والدہ کے ساتھ معمولی تنازع ہوا تھا، جس کے بعد وہ غصے میں گھر سے باہر نکل گئی۔
جب وہ کافی دیر تک واپس نہیں لوٹی تو تشویش میں مبتلا اہل خانہ نے پولیس سے رابطہ کیا اور گمشدگی کی شکایت درج کرائی۔
اتوار کی صبح بارامتی کے روئی گاؤں کے سائی نگر علاقے میں لڑکی کی لاش اس کے گھر کے قریب سے ہی برآمد ہوئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر بارامتی گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ انے کے بعد ہی موت کی اصل وجہ کا پتہ چل سکے گا۔ فی الحال پولیس ہر پہلو سے معاملے کی چھان بین کر رہی ہے۔
Source: Admin
10 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
11 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
11 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
10 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
11 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
11 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات
11 months ago
جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
11 months ago
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
10 months ago
شر پسند نے حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments