واشنگٹن: ایران سے شہری اور ملٹری معلومات کیلئے سی آئی اے نے اشتہار جاری کر دیا۔ امریکی خفیہ ایجنسی نے ایکس پر فارسی زبان میں اشتہار جاری کرتے ہوئے ایرانی شہریوں سے معلومات کے تبادلے کی اپیل کی ہے جس کے لیے محفوظ طریقہ کار جاری کیا گیا ہے۔ اشتہار میں کہا گیا ہے کہ سی آئی اے آپ کو سن رہی ہے اور آپ کی مدد کرنا چاہتی ہے ایران سے حساس معلومات منفرد طریقے سے فراہم کرنے کیلئے رابطہ کریں۔ اشتہار میں شناخت ظاہر کیے بغیر رابطہ کرنے کے طریقے بتائے گئے ہیں۔ پیغام میں کہا گیا ہے کہ آپ کی سلامتی اور فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے رضاکاروں سے موصول تمام معلومات مکمل طور پر خفیہ رکھی جائیں گی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ