بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا، اداکار کی ٹیم نے تصدیق کردی۔
ممبئی کی فیملی کورٹ آمد کے بعد گووندا کے منیجر نے تصدیق کی کہ 59 سالہ سنیتا آہوجا نے اپنا طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سنیتا آہوجا فیملی کورٹ میں بیٹے یشوردھن آہوجا کے ہمراہ دیکھی گئیں، جس کے بعد اُن کی شادی شدہ زندگی سے متعلق نئی قیاس آرائیاں سامنے آئیں۔
اس معاملے پر پاپارازی نے سنیتا آہوجا سے عدالت آمد کی وجہ سے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا ’ برتھ ڈے منانے آئی تھی‘۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق تاحال تشویش کی کوئی بات نہیں، گووندا کے منیجر ششی سنہا نے کہا کہ سب لوگ ڈر کیوں رہے ہیں؟ سنیتا جی نے اپنا کیس واپس لے لیا ہے، یہ خوشی کی بات ہے۔
عدالت میں سنیتا کے سخت رویے پر ششی نے جواب دیا کہ ’وہ اتنے غصے میں نظر آئیں تو سب نے سمجھا ہوگا کہ کوئی مسئلہ ہوا ہے لیکن اب جوڑے کے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے۔
ذرائع کے مطابق سنیتا آہوجا نے 5 دسمبر 2024ء کو فیملی کورٹ میں ہندو میرج ایکٹ کے تحت بے وفائی، بدسلوکی اور علیحدگی کو بنیاد بناتے ہوئے طلاق کی درخواست دائر کی تھی۔
گووندا اور سنیتا آہوجا 19987ء میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، اُن کے 2 بچے 37 سالہ ٹینا آہوجا اور 29 سالہ ریشوردھن ہیں۔
Source: Admin
11 months ago
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
11 months ago
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
5 months ago
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
11 months ago
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
10 months ago
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
11 months ago
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز

کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
11 months ago
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
8 months ago
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود
11 months ago
تنہائی مجھے اندر ہی اندر کھا رہی تھی، شلپا شروڈکر
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments