International

سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوب رہا ہے: سری لنکن وزیرِ خارجہ

سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوب رہا ہے: سری لنکن وزیرِ خارجہ

سری لنکن وزیرِ خارجہ وجیتھا ہیراتھ کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوب رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی جہاز پر سوار عملے کو ریسکیو کرنے کے لیے سری لنکن بحریہ بھیج دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایرانی جہاز آئرس ڈینا سے 30 زخمی سیلرز کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ خارجہ کے مطابق 180 افراد پر مشتمل ایرانی بحری جہاز آج علی الصبح ڈوبنا شروع ہوا۔ حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن میں سری لنکن بحریہ اور فضائیہ نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments