Entertainment

سوارا بھاسکر کی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو مستقل معطل کیے جانے پر تنقید

سوارا بھاسکر کی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو مستقل معطل کیے جانے پر تنقید

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے ری پبلک ڈے وش پر انکا ٹوئٹر اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل کیے جانے پر تنقید کی ہے۔ اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں سوارا بھاسکر نے اس صورتحال پر اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر انھوں نے ری پبلک ڈے پر ایک پوسٹ کی، جس پر انکا اکاؤنٹ مستقل معطل کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انکے دو ٹوئٹس جس میں سے ایک ری پبلک ڈے پر وش کیا گیا تھا، انکے اکاؤنٹ کو کاپی رائٹ کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مذکورہ بالا اقدام کیا گیا۔ انھوں نے لکھا، (آپ یہ چیزیں نہیں بنا سکتے)۔ ڈیئر ایکس، دو ٹوئٹس سے دو ایمیجز کو کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے طور پر نشان زدہ کیا گیا۔ جس کی بنیاد پر میرا ایکس اکاؤنٹ غیر فعال کیا گیا ہے، اب اکاؤنٹ تک میری رسائی نہیں ہو رہی ہے، اور آپکے اسٹاف نے اسکی مستقل معطلی کی منظوری دی ہے۔

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments