آئندہ 17 نومبر 2024 بروز اتوار بعد نماز عشاء مدرسہ محمدیہ صوفیہ تیغیہ حاجی نگر شمالی 24 پرگنہ مغربی بنگال میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام سنت رسول کانفرنس انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت خلیفۂ حضور حبیب ملت حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری محمد حسیب رضا امجدی خطیب وامام نوری مسجد ٹکیہ پاڑہ ہوڑہ اور نظامت کے فرائض حضرت مولانا ضمیر الدین زمزم غلام سرور وارثی ہوڑہ انجام دیں گے اس جلسہ میں مقامی علمائے کرام کے علاوہ خطیب الہند حضرت علامہ مولانا افضل حسین رضوی راجا بازار،حضرت مولانا اظہار اشرف کمرہٹی ،حضرت مولانا امن رضا قادری خضرپور،حضرت مولانا فتح اللہ اشرفی ٹکیہ پاڑہ ہوڑہ اور حضرت مولانا قمرالزماں مصباحی ٹیٹا گڑھ خطاب فرمائیں گے جبکہ استادالشعراء حضرت حلیم حاذق ،ذیشان متھراوی ،زمزم فتحپوری ،ساحر کلکتوی،الحاج حسان محمد ،فیضان مجاہد ،امجد بنارسی ،سکندر شاداب،فیروز قادری نعتیہ کلام سے سامعین کو محظوظ فرمائیں گے.تمامی عاشقانِ مصطفیٰ سے شرکت کی گذارش ہے
Source: social media
گارڈن ریچ شپ بلڈرس کے 6500کنٹریکٹ لیبرکے مفاد کےلئے آواز بلند کرنے کی مانگ
بالی گنج پھانڑی کے قریب واقع براڈ اسٹریٹ میں آئی لینڈ آپٹیکل کا افتتاح
محمڈن اسپورٹنگ کلب کی سپورٹس کٹ تقسیم کرنے کی تقریب
انصاف سب کےلئے کے عنوان سے سنکلپ ٹوڈے کا بیداری پروگرام
ہوڑہ میں چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن منایا گیا
بیت المال ٹکیہ پاڑہ کی جانب سے مدھیامک اور ہائر سکنڈری کے ٹاپر کو ایوارڈ سے نوازا گیا
اصـلاح مـلـت کے زیرِ اہتمام سالانہ کتب تقسیم کی تقریب نہایت کامیابی اور تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوئی
انجمن ترقی اردو مغربی بنگال کی جانب سے مرحوم انیس رفیع کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
انجمن ترقی اردو مغر بی بنگال نے سول سروس امتحانات میں اردو کی از سر نو شمولیت پر وزیر اعلیٰ کو مبارک باد پیش کی گئی
ثانیہ تبسم کو میڈیکل امتحان نمایاں نمبروں پاس کرنے پر استقبالیہ دیا گیا