International

سلامتی کونسل میں روس کی جنگ بندی قرارداد منظور نہ ہوسکی

سلامتی کونسل میں روس کی جنگ بندی قرارداد منظور نہ ہوسکی

سلامتی کونسل میں روس کی جنگ بندی قرارداد منظور نہ ہوسکی، امریکا نے روس کی جنگ بندی قرارداد ویٹو کردی۔ قرارداد کے حق میں 4 اور مخالفت میں 2 ووٹ ڈالے گئے، 9 ارکان غیرحاضر رہے۔ علاوہ ازیں سلامتی کونسل میں خلیجی ممالک کی قرارداد منظور کرلی گئی، قرارداد میں ایران سے حملے روکنے کا مطالبہ، خلیجی ممالک پر ایران کے حملوں کی مذمت کی گئی۔ خلیجی ممالک کی منظور قرارداد کے حق میں 13 ووٹ آئے، قرارداد کی ووٹنگ میں چین اور روس غیرحاضر رہے، پاکستان نے خلیجی ممالک کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments