حیدرآباد9نومبر:کھڑکپور ڈیویژن کے نلپور اسٹیشن کے قریب سکندرآباد۔ شالیمار ویکلی ایکسپریس ٹرین کے آج صبح پٹری سے اترنے کے بعد ریلوے حکام نے بڑے پیمانہ پرراحت اقدامات کئے ہیں۔ ساؤتھ سنٹرل ریلوے (ایس سی آر) حکام نے بتایا کہ شالیمار ایکسپریس کی ایک پارسل وین اور دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور اس واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی جانی نقصان ہوا۔ حکام نے بتایا کہ سانتراگاچی اور کھڑکپور سے ایک ریلیف ٹرین اور میڈیکل ریلیف ٹرینیں پٹری سے اترنے والی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔ اس کے علاوہ پھنسے ہوئے مسافروں کو ان کی منزل تک پہنچانے کے لیے بسوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ حکام نے مزید بتایا کہ راحت کام جاری ہے۔
Source: social media
منی پور میں سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ تصادم میں 10 جنگجو مارے گئے
بابا صدیقی قتل معاملہ کلیدی ملزم سمیت مزید چار گرفتار 17 نومبر تک پولیس حراست میں رکھے جانے کا حکم
کرناوتی ٹرین بم دھماکہ :ناکافی ثبوت و شواہد کی بنیاد پر دہشت گردی کے الزامات سے تین مسلمان بری
فحش ویڈیو کیس میں ریونا کی درخواست ضمانت مسترد
دربھنگہ: قتل کیس میں چار قصورواروں کو عمر قید کی سزا
وقف ترمیمی بل مسلمانوں سے وقف جائداد ہڑپنے کی حکومت کی ایک سازش: مولانا فضل الرحیم مجددی
پریاگ راج میں طلباء پر طاقت کا استعمال افسوسناک: کانگریس