Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

پرتاپ گڑھ میں سو سال پرانا مکان زمین بوس، ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی موت

پرتاپ گڑھ: اترپردیش کے پرتاپ گڑھ میں جمعرات کی صبح سویرے ایک ایسا دردناک حادثہ پیش آیا جس نے پورے علاقے کو غم زدہ کر دیا۔ نگر کوتوالی علاقے کے مہولی گاؤں میں تقریباً 100 سال پرانا خستہ حال مکان اچانک زمین بوس ہو گیا۔ حادثے کے وقت پورا خاندان گہری نیند میں تھا۔ دیکھتے ہی دیکھتے مکان موت کے ملبے میں تبدیل ہو گیا اور ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی دردناک موت ہو گئی۔ جب کہ خاندان کا ایک رکن معجزاتی طور پر محفوظ رہا۔

جانکاری کے مطابق، مہولی گاؤں کے رہائشی پرمود شریواستو کا مکان برسوں پرانا اور انتہائی خستہ حال ہو چکا تھا۔ جمعرات کی صبح سویرے تقریباً ایک سے دو بجے کے بیچ اچانک پوری عمارت اچانک منہدم ہو گئی۔ تیز دھماکے اور چیخ و پکار سن کر گاؤں کے لوگ موقعے پر پہنچے اور فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس، فائر بریگیڈ اور انتظامی حکام امدادی اور بچاؤ ٹیم کے ساتھ موقعے پر پہنچے۔ مقامی لوگوں کی مدد سے گھنٹوں جاری رہنے والے ریسکیو آپریشن کے بعد ملبے میں دبے لوگوں کو باہر نکال کر ضلع اسپتال بھیجا گیا، لیکن ڈاکٹروں نے چھ افراد کو مردہ قرار دے دیا۔

ڈاکٹر نے اس حادثے میں پرمود شریواستو، ریتا شریواستو، نتن شریواستو، مادھوری شریواستو، مادھو اور ادوک کو مردہ قرار دے دیا۔ اس واقعے نے پورے گاؤں کو صدمے میں ڈال دیا۔ وہیں پرمود شریواستو کے بیٹے 28 سالہ امن خوش قسمتی سے بچ گئے۔ ان کی حالت معمول کے مطابق بتائی جا رہی ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

10 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

11 months ago

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn