Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

سونو نگم کی سرجری کے دوران گانا گانے کی ویڈیو وائرل

Admin
By Admin
Aug 11, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

GANGA AUR SON NADI KA PANI BADHA, BIHAR KE KAI ILAQON MEIN FLOOD JAISI SITUATION

سونو نگم کی سرجری کے دوران گانا گانے کی ویڈیو وائرل
سونو نگم کی سرجری کے دوران گانا گانے کی ویڈیو وائرل — August 11, 2026
معروف گلوکار سونو نگم کی اپنی سرجری کے دوران گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گلوکار سونو نگم نے ویڈیو شیئر کی اس دوران انہیں آپریشن تھیٹر میں دیکھا جاسکتا ہے جہاں ان کی سرجری کی گئی۔

گلوکار نے ڈاکٹروں اور طبی عملے کے سامنے اچانک گانا شروع کردیا۔

سونو نگم نے 1949 کی فلم دلاری کے معروف گیت سہانی رات ڈھل چکی، نہ جانے تم کب آؤ گے گایا، جسے اصل میں لیجنڈری گلوکار محمد رفیع نے اپنی آواز دی تھی۔
گلوکار نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ میں نے اپنی سرجری کے دوران ڈاکٹر اور ان کی ٹیم کے لیے اچانک پرفارمنس دی اور درد کے دوران گانا گانا موسیقی کی خوشی کا اظہار ہے۔


ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، مداحوں نے سونو نگم کی ہمت اور آواز کی تعریف کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں بھی کیں۔

معروف گلوکار سونو نگم کی اپنی سرجری کے دوران گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn