سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے آٹھ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران چھ شدت پسند زخمی بھی ہوئے جبکہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ دوسری طرف صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں بھی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران چار شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق بلوچستان کے علاقے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چار شدت پسند ہلاک ہوئے۔ آپریشن کے بعد علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ سکیورٹی فورسز بلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔
Source: social media
آئندہ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنا ادارتی مواد پوسٹ نہیں کرینگے، دی گارڈین
شمالی وز یرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، آٹھ شدت پسند ہلاک
امریکا : میکڈونلڈ کے ہیمبرگروں سے زہر خوانی کے کیسوں کی تعداد 104 ہو گئی
بیروت کے مضافاتی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری، انخلا کی نئی ہدایات
ایران کا حجاب سے منحرف خواتین کیلئے کلینک کھولنے کا اعلان
اسرائیل کی جنگ کا طریقہ کار نسل کشی پر مبنی ہے : یو این کمیٹی
طالبان نے مبینہ قاتل کو سرِ عام سزائے موت دے دی
ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کیلئے نامزدگیوں نے ان کے حامیوں کو بھی پریشان کردیا
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں اپنے 6 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
روسی صدر پیوٹن پر تنقید کرنے واالا شیف سربیا کے ہوٹل میں مردہ پایا گیا
لندن میں پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کا تعاقب، چاقو سے حملے کی دھمکی دی، گالیاں بھی دی گئیں
ٹرمپ اور بائیڈن کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات: ’سیاست بہت مُشکل کام ہے‘
سعودی عرب کی اسرائیل کی جانب سے فلسطینوں کی نسل کشی کی مذمت
غرب اردن کے اسرائیل سےالحاق کا حامی اسرائیل میں نیا امریکی سفیر مقرر