برطانیہ کے معروف اخبار دی گارڈین نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنا ادارتی مواد پوسٹ نہیں کرے گا، تاہم لوگ ایکس یا ٹوئٹر پر گارڈین کے مضامین شیئر کر سکیں گے۔ اخبار کے مطابق لائیو نیوز رپورٹنگ کی نوعیت ایسی ہے کہ گارڈین بھی وقتاً فوقتاً ایکس کے مواد لنکس اپنے صفحات میں پوسٹ کرتا رہے گا۔ دی گارڈئن کا کہنا ہے کہ ایکس پر پوسٹ کرنے کے منفی اثرات اُس کے فوائد سے زیادہ ہو گئے ہیں، صحافت کے فروغ کےلیے ہمارے وسائل دوسری جگہوں پر بہتر استعمال ہو سکتے ہیں۔ امریکی صدارتی مہم نے ہمارے خدشات درست ثابت کر دیے کہ ایکس ایک آلودہ میڈیا پلیٹ فارم بن گیا ہے، ایلون مسک نے اس پلیٹ فارم کو اپنے سیاسی مقاصد کےلیے استعمال کیا۔
Source: Social Media
آئندہ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنا ادارتی مواد پوسٹ نہیں کرینگے، دی گارڈین
شمالی وز یرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، آٹھ شدت پسند ہلاک
امریکا : میکڈونلڈ کے ہیمبرگروں سے زہر خوانی کے کیسوں کی تعداد 104 ہو گئی
بیروت کے مضافاتی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری، انخلا کی نئی ہدایات
ایران کا حجاب سے منحرف خواتین کیلئے کلینک کھولنے کا اعلان
اسرائیل کی جنگ کا طریقہ کار نسل کشی پر مبنی ہے : یو این کمیٹی
طالبان نے مبینہ قاتل کو سرِ عام سزائے موت دے دی
ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کیلئے نامزدگیوں نے ان کے حامیوں کو بھی پریشان کردیا
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں اپنے 6 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
روسی صدر پیوٹن پر تنقید کرنے واالا شیف سربیا کے ہوٹل میں مردہ پایا گیا
لندن میں پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کا تعاقب، چاقو سے حملے کی دھمکی دی، گالیاں بھی دی گئیں
ٹرمپ اور بائیڈن کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات: ’سیاست بہت مُشکل کام ہے‘
سعودی عرب کی اسرائیل کی جانب سے فلسطینوں کی نسل کشی کی مذمت
غرب اردن کے اسرائیل سےالحاق کا حامی اسرائیل میں نیا امریکی سفیر مقرر