Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Entertainment

ششی سنہا نے سنیتا آہوجا کے دعوے کی تردید کردی

اداکار گووندا کے منیجر ششی سنہا نے سنیتا آہوجا کے دعوے کی تردید کردی اور امید ظاہر کی کہ جوڑا جلد باہمی اختلافات حل کرلے گا۔

گووندا اور سنیتا آہوجا کے درمیان طلاق اور شادی شدہ زندگی کے تنازع نے اس وقت نیا موڑ لیا، جب اداکار کی اہلیہ نے طلاق کی درخواست واپس لینے کی وجہ بتائی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ طلاق کی درخواست صرف اس لیے واپس لی کیونکہ گووندا اور اداکارہ کومل رانی سورنکر دوسری شادی کا منصوبہ بنارہے تھے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اس پر اداکار کے منیجر ششی سنہا نے ان تمام دعووں کو سراسر بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا اور دوسری شادی کی تمام افواہیں مسترد کردیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر گووندا ایسا کرنے کا ارادہ کرتے تو وہ خود طلاق کا کیس فائل کرتے، یہ محض سنیتا کی خام خیالی ہے، اس میں کوئی سچائی نہیں۔

ششی سنہا نے گھر کے ذاتی مسائل عوامی سطح پر لانے پر سنیتا آہوجا پر تنقید کی اور ساتھ ہی امید ظاہر کی کہ دونوں بچے مستقبل اور سکون کی خاطر اختلافات جلد سلجھالیں گے۔

تنازع اُس وقت شدت اختیار کرگیا جبکہ گووندا اور کومل کو ایئرپورٹ پر ایک ساتھ دیکھا گیا تو سنیتا نے اپنے شوہر کو ’شوگر ڈیڈی‘ کہہ دیا، جس کے جواب میں اداکار نے انہیں حد میں رہنے کی ہدایت کی، ساتھ ہی بالی ووڈ کے ایک گروہ پر خود کو بدنام کرنے کا الزام لگایا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Entertainment

دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا

11 months ago

شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان

راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن

5 months ago

میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان

فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں

10 months ago

’ادے پورفائلز‘ کے بعد  لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی  پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn