International

شامی حکومت کے سربراہ احمدالشرع روس ماسکو پہنچ گئے

شامی حکومت کے سربراہ احمدالشرع روس ماسکو پہنچ گئے

شامی عبوری حکومت کے سربراہ احمدالشرع دورہ روس پر ماسکو پہنچ گئے۔ حکام کے مطابق احمدالشرع روس کے صدر پیوٹن سے ملاقات کریں گے جس میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہو گا اور مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر بھی بات کی جائے گی۔ روس کی شام کے شہر طرطوس میں مستقل بحری اڈے بنانے کی کوشش ہے اور شامی علاقےحمیمیم میں فضائی اڈے کو مستقل بنانا چاہتا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتے ہیں۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments