International

شام کی تعمیرِ نو کیلئے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرینگے، ترک صدر

شام کی تعمیرِ نو کیلئے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرینگے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شام میں استحکام کے لیے ترکیہ کی حمایت جاری رہے گی، ترکیہ، شام کی تعمیرِ نو کے لیے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرے گا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض کے قصر الیمامہ میں ترک صدر طیب اردوان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ترک صدر نے کہا کہ ترکیہ قابلِ تجدید توانائی، دفاعی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات بلند سطح پر لےجانا چاہتا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments