صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے پانچ فلسطینی خبر رساں اداروں کو ’دہشت گرد‘ گروپ قرار دے دیا۔ مقامی اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایک فوجی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس میں پانچ فلسطینی مقامی آن لائن میڈیا پلیٹ فارمز کو "دہشت گرد” تنظیموں کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ کاٹز کی طرف سے پیر کے روز اعلان کردہ آرڈر کا ہدف العاصمہ نیوز، قدس پلس، القدس البوصلہ، معراج اور میدان القدس ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان اداروں کو بدامنی بھڑکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، خاص طور پر یروشلم میں۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب میڈیا مانیٹر اور حقوق گروپ مقبوضہ فلسطینی علاقوں سمیت آزادی اظہار پر اسرائیل کے کریک ڈاؤن کو اجاگر کر رہے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ