رانچی:اردو ڈپارٹمنٹ میں ڈاکٹر مسعود جامی کی شخصیت اور فن پر ڈاکٹر محمد مرشد کی کتاب کی رونمائی کی گئ جس میں خاص طور پر ڈاکٹر محمد رضوان علی صدر شعبہ اردو رانچی یونی ور سٹی، رانچی ،ڈاکٹر اعجاز احمد شعبہ اردو رانچی یونی ور سٹی رانچی، ڈاکٹر آغا ظفر حسنین رام لکھن یادو کالج رانچی، ڈاکٹر ہمایوں اشرف ونوبھا بھاوے یونی ور سٹی ہزاری باغ ،ڈاکٹر محمد حیدر علی جے این کالج دھروا رانچی، محمد امان ریسرچ اسکالر رانچی یونی ور سٹی رانچی اور بھی کثیر تعداد میں ریسرچ اسکالر موجود تھے
Source: social media
ہوڑہ میں خواجہ ہندالولی کمیٹی کا قیام عمل میں آیا
ہوڑہ کے ڈومجور میں عظیم الشان ملی اتحاد کانفرنس کا انعقاد
جشنِ یومِ تاسیس کا شاندار آغاز مٹیا برج ہائی اسکول اپنی صد سالہ عمر دراز کی راہ پر
تنظیم گیت چاندنی کے زیراہتمام ماہانہ ادبی نشست ومشاعرہ کاانعقاد
کانکی نارہ حمایت الغرباءہائی اسکول میں کارگل دیوس
اُردو یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع