International

صدر ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے اگلے دن ٹیرف مزید بڑھا دیے

صدر ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے اگلے دن ٹیرف مزید بڑھا دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی سطح پر 15 فیصد ٹیرف نافذ کریں گے۔ وہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر برہم ہیں جس نے ان کے سابقہ درآمدی ٹیکس کو کالعدم قرار دیا تھا۔ صدر ٹرمپ نے جمعے کے روز کہا تھا کہ وہ عدالت کی جانب سے ختم کیے گئے ٹیرف کی جگہ تمام درآمدی اشیا پر 10 فیصد ٹیکس لگائیں گے۔ لیکن سنیچر کے روز انھوں نے ’ٹروتھ سوشل‘ پر اعلان کیا کہ یہ شرح بڑھا کر 15 فیصد کر دی جائے گی۔ یہ ٹیرف 24 فروری سے نافذ العمل ہوں گے اور تقریباً پانچ ماہ تک برقرار رہ سکتے ہیں، اس کے بعد انتظامیہ کو کانگریس کی منظوری لینا ضروری ہوگا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments