واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے بورڈ آف پیس قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے بورڈ آف پیس قائم کرنے کا اعلان سوشل میڈیا ایپ ٹروتھ پر کیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ بورڈ کے قیام کا مقصد عسکری گروپوں کو ہتھیاروں سے پاک کرنا اورعارضی فلسطینی حکومت قائم کرنا ہے۔ بورڈ ارکان جلد نامزد کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی حکام نے بتایا تھا بین الاقوامی استحکام فورس کی مزید معلومات دو ہفتوں میں جاری کی جائیں گی۔ اسرائیل کو یقین نہیں کہ حماس غیرمسلح ہوجائے گی۔ حماس کے غیرمسلح ہونے کو یقینی بنانے کیلیے اس سے بات کی جائے گی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ