Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

حوثی ملیشیا کی جانب سے جنوبی علاقے کی طرف داغا گیا ڈرون تباہ کر دیا: سعودی فوجی اتحاد

Admin
By Admin
Oct 31, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

حوثی ملیشیا کی جانب سے جنوبی علاقے کی طرف داغا گیا ڈرون تباہ کر دیا: سعودی فوجی اتحاد
حوثی ملیشیا کی جانب سے جنوبی علاقے کی طرف داغا گیا ڈرون تباہ کر دیا: سعودی فوجی اتحاد — October 31, 2026
سعودی فوجی اتحاد نے حوثی ملیشیا کی جانب سے جنوبی علاقے کی طرف داغا گیا ڈرون تباہ کر دیا۔

سعودی فوجی اتحاد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مشرقی خطے پر ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔

حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا ڈرون مدینہ ریجن کی فضائی حدود میں تباہ کیا گیا۔

دوسری جانب حوثی ملیشیا نے مدینہ پر ڈرون حملے کی تردید کی ہے۔

گزشتہ روز سعودی اتحادی فوج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کا کہنا تھا کہ حوثی ملیشیا کی جانب سے مکہ مکرمہ کی جانب داغا گیا ڈرون فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔

سعودی فوجی اتحاد نے حوثی ملیشیا کی جانب سے جنوبی علاقے کی طرف داغا گیا ڈرون تباہ کر دیا۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn