International

سابق وزیر اعظم عمران خان کو پاکستانی فوج نے پاگل قرار دیدیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کو پاکستانی فوج نے پاگل قرار دیدیا

پاکستان فوج نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کو پاگل قرار دے دیا۔ ترجمان پاکستان فوج نے اس حوالے سے بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران اب ذہنی مریض بن چکے ہیں۔ وہ غداروں کی زبان بول رہے ہیں۔ عمران خان جیل سے عام شہریوں کو فوج کے خلاف اکسانے کی کوشش کر رہے ہیں جسے مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ جیو ٹی وی اردو کے مطابق ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان دشمن کی زبان بول رہے ہیں۔ ہر بیان میں شیخ مجیب الرحمان کا ذکر آتا ہے۔ یہ ملک کے ساتھ غداری ہے۔ دراصل پاکستان 1971 میں مجیب الرحمان کی وجہ سے تقسیم ہوا تھا۔ انھوں نے کہا کہ ’جب انڈیا نے پاکستان پر حملہ کیا تو اگر یہ ذہنی مریض ہوتا تو یہ ان سے بھی بات چیت کے لیے نکل پڑتا۔‘ انھوں نے کہا کہ ’یہ شخص کہتا ہے آپریشن نہ کریں، بات چیت کریں۔ مگر وہ ہمارے بچوں کو شہید کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ کون سی منطق ہے؟ بات چیت کا بخار بہت عرصے سے جاری ہے۔ یہ پشاور میں ان کا دفتر کھولنا چاہتے تھے۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments