International

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل کی ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل کی ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ جدہ سے سعودی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے اختلافات کو بات چیت اور سفارتکاری سے حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس موقع پر خطے کے امن و استحکام کو برقرار رکھنے کی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر خاجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو گزشتہ شب ہوئی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments