سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے سنیچر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق صدر ٹرمپ نے مملکت کے خلاف میزائل حملوں کی مذمت کی جنہیں مملکت کے فضائی دفاعی نظام نے روکا تھا۔ صدر ٹرمپ نے مملکت کے لیے امریکی سپورٹ کا اعادہ کیا، خطے کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے والی ایرانی خلاف ورزیوں سے نمنٹے کے حوالے سے تمام اقدامات کی حمایت کی۔ سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے جرمن چانسلر فریڈرک مرز مراکش کے بادشاہ شاہ محمد ششم اور لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ رابطے کے دوران خطرناک ملٹری کشیدگی، اس کے علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ