International

سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ کی کوشش، پاکستانی شہری کو سزائے موت

سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ کی کوشش، پاکستانی شہری کو سزائے موت

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کےمطابق پاکستانی شہری نقاب خان کو سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا، تحقیقات اور اقبالی بیان میں ملزم پر عائد الزام ثابت ہوگیا تھا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق قانونی چارہ جوئی کے بعد ملزم کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ عدالت نے پیش کردہ تحقیقاتی رپورٹ اور اقبالی بیان کی روشنی میں نقاب خان کو سزائے موت کا حکم سنایا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments