یوکرین کے دارالحکومت کیف اور گرد و نواح پر روسی فضائی حملوں میں 4 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔
یوکرینی حکام کے مطابق کیف میں میزائل اور ڈرون حملوں میں رہائشی عمارت اور کاروباری مرکز کو نقصان پہنچا۔
دوسری جانب روس کے سمارا ریجن میں یوکرینی ڈرون حملے سے شہری تنصیبات کو نقصان پہنچا۔
روسی حکام کے مطابق روس کے اوسٹ لوگا بندرگاہی علاقے میں بھی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
یوکرین کے دارالحکومت کیف اور گرد و نواح پر روسی فضائی حملوں میں 4 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments