International

روسی صدر کیلئے پیغام ہے یوکرین میں جنگ ختم ہونی چاہیے، ٹرمپ

روسی صدر کیلئے پیغام ہے یوکرین میں جنگ ختم ہونی چاہیے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کے لیے پیغام ہے کہ یوکرین میں جنگ ختم ہونی چاہیے۔ ڈیووس میں یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ زیلنسکی سے ملاقات بہت اچھی رہی۔ انھوں نے کہا کہ یوکرین جنگ ختم ہونی چاہیے، اسٹیو وٹکوف کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات جمعے کو ہوگی، سب جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق عالمی اقتصادی فورم اجلاس کے سائیڈ لائن میں ٹرمپ کی زیلنسکی سے ملاقات ایک گھنٹے جاری رہی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments