International

روسی فضائیہ نے تین گھنٹے میں 112 یوکرینی ڈرون مار گرایا

روسی فضائیہ نے تین گھنٹے میں 112 یوکرینی ڈرون مار گرایا

ماسکو، 28 مئی:روسی فضائیہ نے گزشتہ تین گھنٹے کے دوران روس کے چھ علاقوں میں 112 یوکرینی ڈرون کو تباہ کر دیا۔ یہ اطلاع روسی وزارت دفاع نے بدھ کے روز دی۔ روسی وزارت دفاع نے کہا، "27 مئی کو ماسکو کے وقت کے مطابق 21:00 سے 28 مئی کی صبح 00:00 بجے تک، فضائی دفاعی نظام نے یوکرین کے طیاروں کی شکل کے 112 ڈرون کو تباہ کردیا۔ ان میں سے 59 برائنسک کے علاقے میں، 19 بیلگرود کے علاقے میں، 13 ٹولا علاقے میں، 10 کروسک علاقے میں، 8 اریول علاقے میں اور 3 کلوگا علاقے میں تباہ کیے گئے ہیں۔

Source: uni urdu news service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments