International

روسی فضائی دفاع نے روستووعلاقے میں 16 یوکرینی ڈرون کو تباہ کر دیا

روسی فضائی دفاع نے روستووعلاقے میں 16 یوکرینی ڈرون کو تباہ کر دیا

ماسکو، 3 نومبر :روسی فضائی دفاع نے روستوو کے علاقے میں یوکرین کی مسلح افواج کے 16 ڈرونز کو تباہ کر دیا۔ گورنر واسیلی گولوبیف نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے ٹیلی گرام پر کہا، "ایئر ڈیفنس فورسز دشمن کے بڑے فضائی حملے کو ناکام رہی ہیں۔ فی الحال، روستوو کے علاقے کے نووشاختنسک، کامینسک اور است ڈونیٹسک اضلاع میں 16 یواے وی کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

Source: uni news

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments