عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر اسرائیل نے احتجاج کیا ہے۔ تل ابیب سے میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے پوپ فرانسس کے اسرائیل میں نمائندے کو طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسمس پر پوپ فرانسس نے جنگ بندی کا مطالبہ اور غزہ میں فضائی حملوں میں فلسطینیوں کے قتل عام پر اظہار افسوس کیا۔ اسرائیل نے ویٹکین کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر کے احتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسمس تقریبات میں فلسطینی علامت ’’کفایہ‘‘ اور پوپ فرانسس کی تصویر پر بھی اسرائیل مشتعل ہے۔ دسمبر میں پوپ فرانسس نے غزہ میں فلسطینی نسل کشی کی آزادنہ تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا تھا۔
Source: Social Media
غزہ پناہ گزین کیمپ میں خون جما دینے والی سردی، 3 کم سن بچے ٹھٹھرکرجاں بحق
بشار الاسد کی اہلیہ کے جان لیوا بیماری میں مبتلا ہونیکا انکشاف، بچنے کے چانسز 50 فیصد
غزہ میں فلسطینی ٹی وی چینل کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 5 صحافی شہید
موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
جاپان ائیرلائنز کے سسٹم پرسائبر حملے سے متعدد پروازیں متاثر ، سیکڑوں مسافر پریشان
جنوبی کوریا: قائم مقام صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع
سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتوں نے عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دیں
قطر کا 13 برس بعد شام میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان
ہم نے ابھی شام میں اپنے اڈوں کی قسمت کا فیصلہ نہیں کیا: روس
تحریر الشام پر سے پابندیاں اٹھانا قبل از وقت ہے: نیدر لینڈز