International

روس یوکرین جنگ بندی معاہدے کے بہت قریب ہیں، ٹرمپ

روس یوکرین جنگ بندی معاہدے کے بہت قریب ہیں، ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے بہت قریب ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوکرینی اور یورپی قیادت سے جنگ بندی پر بات ہوئی، امن منصوبے کو یورپی رہنماؤں کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی پر روسی صدر پیوٹن سے بھی بات ہوئی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments