روس نے یوکرین سے آنے والے 100 سے زائد ڈرون کے حملے ناکام بنادیے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 3 گھنٹوں کے دوران روسی فوج نے 111 یوکرینی ڈرون مار گرائے ہیں۔ دارالحکومت ماسکو کے میئر سرگرئی سوبیانن نے کہا ہے کہ روسی فضائی دفاعی فورسز نے ماسکو کی طرف آنے والے 8 ڈرون مار گرائے ہیں۔ روسی ایوی ایشن کے مطابق اس دوران سیکیورٹی خدشات پر ماسکو کے 2 ہوائی اڈوں کی فضائی حدود عارضی بند کی گئیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
ھند رجب پر بنی فلم کے لیے وینس فلم میلے میں غیر معمولی پذیرائی، 23 منٹ تک تالیاں بجتی رہیں