International

روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ، شہری تنصیبات کو نقصان

روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ، شہری تنصیبات کو نقصان

روس نے یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کردیا۔ روسی حملے سے درجنوں شہری تنصیبات کو نقصان پہنچا، ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس میں شہری اہداف پر یوکرینی حملوں کے جواب میں کارروائی کی گئی۔ یوکرین کی فوجی اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ یوکرینی صدر کا دعویٰ ہے کہ روسی حملے سے درجنوں شہری تنصیات کو نقصان پہنچا جبکہ ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments