روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس می سات افراد سوار تھے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت دفاع کےحکام نے بتایا طیارہ مرمت کے بعد ٹیسٹ فلائٹ کے دوران ماسکو کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔ ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ سویت یونین دور کا ’این ٹوئنٹی ٹو‘ طیارہ فوجی سامان کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ فوری طور پر حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور اس حوالے سے ابتدائی شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔ جس جگہ طیارہ گرا وہ ایوانوو کا علاقہ ہے جو ماسکو کے مشرق میں تقریباً 200 کلومیٹر (125 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ ابتدائی طور پر اس واقعے کا یوکرین میں روس کی جنگ یا کیف کی طرف سے ملوث ہونے کا کوئی الزام سامنے نہیں آیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ