مدینہ منورہ: مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے نئے اوقات مقرر کردیے گئے۔ ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خواتین کےلیے زیارت کا وقت فجرکے بعد سے دن کے 11 بجے اور عشاء کے بعد رات 2 بجے تک ہوگا۔ ادارہ امور حرمین شریفین کے مطابق نئے اوقات کار کے تحت مردوں کےلیے ‘زیارت’ کا وقت شب 2 بجے سے نماز فجر تک اوردن میں وقت 11 بجے سے عشاء تک ہوگا۔ ادارہ امور حرمین شریفین کے مطابق مرد زائرین نماز جمعہ کے بعد سے عشاء تک زیارت کرسکیں گے جب کہ خواتین جمعہ کو نماز فجر کے بعد سے صبح 9 بجے تک زیارت کرسکیں گی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ