امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن میں حوثیوں پر حملے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر حملے کی ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ حوثی ایک حملے کے لیے ہدایات لینے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ اب حوثی کبھی بھی ہمارے بحری جہازوں کو نہیں ڈبو سکیں گے۔ حملے کی بلیک اینڈ وائٹ ویڈیو میں متعدد لوگ سڑک پر جمع دکھائی دے رہے ہیں جس کے کچھ لمحوں بعد زوردار دھماکا اور دھواں اٹھتا دکھائی دیتا ہے۔ ویڈیو میں دھماکے سے متاثر بڑے حصے کو بھی دکھایا گیا ہے۔ رواں ہفتے حوثیوں کی جانب سے67 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ یہ حملے امریکا کی جانب سے کیے گئے۔ حملے منصوریہ کے ضلع حدیدیہ، سعدہ اور حاجا شامل ہیں۔
Source: social media
صیہونی فوج کی بمباری سے مزید 120 فلسطینی شہید، حماس نے اسرائیل کو خبردار کردیا
نیتن یاہو نے اپنے کرپشن کیسز کی سماعت رکوانے کے لیے مدد مانگی تھی: سابق شن بیت سربراہ
امریکہ اب بڑے پیمانے پر انسانی بنیادوں پر امداد کرنے کی پوزیشن میں نہیں: مارکو روبیو
پینگوئن پر ٹیکس لگایا جا رہا ہے لیکن پیوٹن پر نہیں، امریکی سینیٹر کی تنقید
ٹرمپ نے یمن پر فضائی حملے کی ویڈیو پوسٹ کردی
اسرائیل عسکری اشتعال انگیزی سے لبنان و شام کو غیر مستحکم کر رہا ہے: عرب لیگ
’وہ گھبرا گئے‘ چین کے امریکا پر جوابی ٹیرف پر ٹرمپ کا ردعمل
غزہ میں صورتحال بے قابو؛ صحافی، ڈاکٹر اور حماس کمانڈر سمیت 30 شہید
روس کا یوکرینی صدر کے آبائی علاقے پر میزائل حملہ، 19 افراد ہلاک 50 سے زائد زخمی
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی