سیکریٹری جنرل عرب لیگ احمد ابوالغیط نے کہا ہے کہ اسرائیل عسکری اشتعال انگیز ی سے لبنان اور شام کو غیر مستحکم کر رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے کہا ہے کہ اسرائیل کی فلسطینی سر زمین، لبنان اور شام پر مسلط کی گئی جنگ نئے دور میں داخل ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل دستخط شدہ معاہدوں کی جان بوجھ کر خلاف ورزی کر رہا ہے، ملکوں پر قبضے کیے جا رہے ہیں اور مزید شہریوں کو شہید کیا جا رہا ہے۔ سیکریٹری جنرل نے یہ بھی کہا ہے کہ اسرائیل اپنے داخلی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے شہریوں کی زندگیاں اور علاقائی امن خطرے میں ڈال رہا ہے۔
Source: social media
آذربائیجان: شام کے حوالے سے اسرائیل اور ترکیہ کے درمیان پہلی مذاکراتی نشست ناکام
غزہ کی پٹی کا 30 فی صد حصہ اسرائیل کے قبضے میں جا چکا ہے
سعودیہ نے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی تجویز مسترد کردی
اپنی شادی پر نوٹ نچھاور کرنے پر دلہے کو 6 ماہ قید کی سزا
ڈونلڈ ٹرمپ کا دل اور دماغ کے ٹیسٹ کرانے کا انکشاف
کینیڈا نے منفرد جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا
افغانستان میں 4 افراد کو اسٹیڈیمز میں سرعام موت کی سزا دیدی گئی
غزہ کی پٹی کا 30 فی صد حصہ اسرائیل کے قبضے میں جا چکا ہے
آذربائیجان: شام کے حوالے سے اسرائیل اور ترکیہ کے درمیان پہلی مذاکراتی نشست ناکام
بیجنگ نے ٹرمپ سے براہ راست رابطہ کرنے سے انکار کر دیا: ذرائع
نیتن یاہو نے غزہ کی جنگ پر معترض ہوا بازوں کو "انتشار پسند گروہ" قرار دیا
امریکہ میں ہزار سال کا بدترین سیلاب اپریل میں آ سکتا: ناسا کی پیش گوئی
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، سات بچوں سمیت 10 افراد کی اموات
امریکی محکمہ دفاع نے بچت کیلئے اربوں ڈالرز کے معاہدے ختم کر دیے