International

ٹرمپ نے مسلم تنظیم سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے

ٹرمپ نے مسلم تنظیم سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے

کیا مسلم برادر ہڈ کی بعض شاخوں کو غیر ملکی دہشتگرد قرار دیا جائے؟ امریکی صدر ٹرمپ نے مسلم تنظیم سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق مسلم برادر ہڈ کی لبنان، مصر، اردن میں شاخوں سے متعلق طے کیا جائے گا۔ مسلم برادر ہڈ کی یہ شاخیں مشرق وسطیٰ میں امریکا اور اتحادیوں کے خلاف دہشت گردی اور عدم استحکام میں اضافے کا باعث ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments