International

ٹرمپ نے برطانوی فوجیوں سے متعلق بیان بدل دیا

ٹرمپ نے برطانوی فوجیوں سے متعلق بیان بدل دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں سے متعلق بیان بدل دیا۔ برطانوی فوجیوں کو فرنٹ لائن سے پیچھے رہنے کی بات پر سرکیئر اسٹارمر کی تنقید کے بعد ٹرمپ نے بات بدل دی، کہا برطانیہ کے فوجی عظیم اور بہادر ہیں اور ہمیشہ امریکا کے ساتھ رہیں گے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں مارے گئے457 برطانوی فوجی بری طرح زخمی ہوئے تھے اور وہ عظیم جنگجوؤں میں سے ایک تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایسا بندھن ہے جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا۔ سوائے امریکا کے برطانوی فوجیوں کا کوئی ثانی نہیں۔ ہم ان سے محبت کرتے ہیں اور ہمیشہ محبت کرتے رہیں گے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments