International

ٹرمپ نے آئس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل شہری ہی کو اپنی موت کا ذمہ دار ٹہرا دیا

ٹرمپ نے آئس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل شہری ہی کو اپنی موت کا ذمہ دار ٹہرا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منی سوٹا میں آئس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل شہری ہی کو اپنی موت کا ذمہ دار ٹہرا دیا۔ ٹرمپ نے امیگریشن اینڈ کسٹمز اہلکاروں کیخلاف مظاہرے میں شامل آئی سی یونرس ہی پر تنقید کی، لائسنس کی حامل پستول رکھنے والے ہی کو قصور وار کہہ دیا۔ امریکی صدر بولے الیکس پریٹی کو اسلحہ نہیں رکھنا چاہیےتھا، ساتھ ہی واقعہ کو بدقسمتی کہا اور بولے کشیدگی میں کچھ کمی کیلیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ امریکی میڈیا کےمطابق ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وزیر کرسٹی نوئم اور صدر ٹرمپ کے مشیر اسٹیفن ملر کو اس معاملے پر عوام کی تنقید کاسامنا ہے، ان پر گمراہ کن معلومات پھیلانے کا الزام ہے۔ اہلکاروں نے مظاہرہ کرنیوالے ایسے مسلح شخص کو ہلاک کیا جو قتل عام کرنا چاہتا تھا جبکہ الیکس پریٹی کے ہاتھ میں گن نہیں تھی اور اسے گولی مارے جانے سے پہلے ہی غیرمسلح کیا جاچکا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments