روسی سیکیورٹی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے ایران پر حملہ کر کے سنگین غلطی کی۔ ان کا کہنا ہے کہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں تین گنا شدت سے جاری رکھے گا۔ میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر نے ایران میں حکومت کی تبدیلی کی کوشش جاری رکھی تو تیسری عالمی جنگ ناگزیر ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت کہ ایرانیوں نے اب تک زیادہ سخت ردِعمل نہیں دیا، اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کے پاس مواقع محدود ہیں لیکن وہ انتظار کرنا جانتے ہیں۔ سابق روسی صدر نے زور دیا کہ ٹرمپ نے سنگین غلطی کی ہے، اس فیصلے سے انہوں نے تمام امریکیوں کو ممکنہ خطرے میں ڈال دیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ