International

ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ کرلیا، اسرائیلی میڈیا

ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ کرلیا، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ بنیادی طور پر کرلیا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق ایران میں مظاہروں کے بعد صدر کو فوجی آپشنز پر بریفنگ دی گئی۔ ایران کی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے آپشنز پر غور کیا گیا۔ ایران کے خلاف سائبر آپریشنز اور نئی پابندیاں بھی زیر غور ہیں۔ اسٹار لنک کے ذریعے ایران میں انٹرنیٹ بحال کرنے کے آپشن پر غور کیا گیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments