International

ٹرمپ کا مجتبیٰ خامنہ ای کو ایرانی سپریم لیڈر قبول کرنے سے انکار

ٹرمپ کا مجتبیٰ خامنہ ای کو ایرانی سپریم لیڈر قبول کرنے سے انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو جانشین بنانا قابل قبول نہیں۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے معاملے میں براہِ راست کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجتبیٰ خامنہ ای ہلکی شخصیت ہیں جو والد کی پالیسی جاری رکھیں گے، ان پالیسیوں سے اگلے پانچ سال میں دبارہ امریکا اور ایران تنازع ہوگا۔ امریکی صدر کا کہنا تھاکہ وینزویلا کی طرح ایران میں بھی مجھے نئی قیادت کے انتخاب میں شامل ہونا ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجتبیٰ خامنہ ای قبول نہیں، ایسا شخص چاہتے ہیں جو ایران میں امن اور بھائی چارہ لائے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments